قرآنی آرٹ

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی آرٹ فیسٹیول رستو فاونڈیشن کے تعاون سے مختلف ممالک کی شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جسکی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513706    تاریخ اشاعت : 2023/02/01

ایکنا تھران- ملایشیاء کے «پوتراجایا»ی میں منعقدہ قرآنی آرٹ فیسٹیول میں دنیا کے عظیم ترین سیرت کی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513634    تاریخ اشاعت : 2023/01/21

ایرانی قاری کی تلاوت سے:
ایکنا تھران- عالمی قرآنی رستو آرٹ فیسٹیول رستو قرآنی پبلیکشن مرکز پوتراجایا میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513633    تاریخ اشاعت : 2023/01/21

رستو فاونڈیشن سربراہ ایکنا سے:
ایکنا تھران- عبداللطیف میراسا کے مطابق رستو فیسٹیول قرآنی آرٹ کے لیے بہترین فرصت ہے ہماری کوشش ہے کہ سب لوگ اسلامی اور قرآنی ثقافت سے آشنا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3513628    تاریخ اشاعت : 2023/01/19

کاتب قرآن فن کار:
ایکنا تھران- ایرانی قرآنی آرٹ سٹ محمد نعمتی نے ایرانیوں کو خطاطی میں رہنما اور ماہرترین قرار دیتے ہوئے اس فن کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513214    تاریخ اشاعت : 2022/11/24